ابنا: بوہری جماعت کے ذرائع کے مطابق محمد برہان الدین ممبئی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے ۔ محمد برہان الدین ہندوستانی صوبے گجرات کے علاقے سورت میں پیدا ہوئے تھے۔ سیدی عالی قدر مفضل بھائی صاحب سیف الدین داوٴدی بوہرہ جماعت کے نئے روحانی پیشوا مقرر کردیئے گئے۔دوسری جانب داوٴدی بوہرہ جماعت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سیدنا برہان الدین کے انتقال پر3 روزہ سوگ منایا جائے گا اور مختلف مساجد، جماعت خانوں میں قرآن خوانی اورتعزیتی اجلاس منعقد ہوں گے۔
.......
/169